The Pearl of Wisdom

The Pearl of Wisdom

Description / Rules

✍︎تـعـ۔ــارفــ۔ـ۔ــ۔ـ۔ــ۔ـ☯︎
اس گروپ میں آپ اہل علم اور دانشوروں کے اقوال وغیرہ سے مستفید ہو سکیں گے۔

      *_?شـ۔ـ۔ـــ۔ـرائـ۔ـط و ضـ۔ـوابـــط?_*

1۔۔۔»»» پوسٹ صبح کے ٹائم سینڈ کی جاۓ گی
2۔۔۔»»» ھماری کوشش یہی رہے گی کہ جب تک آپ دوستوں کی خواہش نہ ہو اس وقت تک گروپ میں زیادہ مواد ایک ہی دن میں سینڈ نہ کیا جاۓ۔
3۔۔۔»»» اگر کسی دوست کو ہماری سینڈ کی ہوئی پوسٹ میں کسی قسم کی بھی غلطی نظر آئے تو دلیل کے ساتھ ہماری اصلاح کریں ان شاءاللہ ہمیں رجوع کرتا پائیں گے، بشرطیکہ دلیل بَیِّنہ ہو۔
4۔۔۔»»» اگر کوئی دوست تجویز یا مشورہ دینا چاہے تو ہمیں ان باکس کر سکتا ھے، ان شاءاللہ اگر کوئی رکاوٹ یا مسئلہ نہ ہوا تو ھم ضرور اس کو عمل میں لائیں گے۔

Previous articleدارُ الْمُطالَعَــہ
Next articleየተዋህዶ ዝማሬዎች – Tewahedo Songs

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here