Description / Rules
🌹*_اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🔥۔صــــــــدائیں سنــــــــوں 😌💯✨
👇گروپ رولز👇
1=گروپ میں رولز پے توجہ فرمائیےجس پر عمل پیرا ہونا ہر بشر کا اخلاقی فرض ہے
2=اس گروپ میں آپ صرف پوئٹری سینڈ کر سکتے ہیں
3=شاعری پر ریکٹ کرنا لازم ہے خاموش میمبرز کو ریمو کیا جائے گا
4=اس کے علاوہ گروپ کوئی غیر معمولی مواد لنک وائس چیٹ دیگر خرافات پھیلانا تنقید کرنا بحث مباحثہ کرنا نہ قابل برداشت ہو گا
🚔نوٹ🚔
🚔یہ ایک فیملی گروپ ہے کوئی بھی احباب کسی لیڈیز (female) کے انبکس نہیں جائے گا اگر کوئی بھی تنگ کر رہا ہے تو چوف ایڈمن سے رابطہ کریں