دارُ الْمُطالَعَــہ

study-urdu

Description / Rules

  • ✍︎تعـ۔ــارفــ۔ـ۔ـ۔ـ۔ـ۔ـ☯︎
    اس گروپ میں آپ اہل علم اور تجزیہ نگاروں کی تحریروں اور کالم وغیرہ سے مستفید ہو سکیں گے۔ *_?شـ۔ـ۔ـــ۔ـرائـ۔ـط و ضـ۔ـوابـــط?_* 1۔۔۔»»» گروپ میں پوسٹ صبح کے وقت ارسال کی جائیں گی۔
    2۔۔۔»»» آپ کو گروپ میں کالم اور تحریر کے علاوہ کتاب اور ناول بھی ارسال کیے جائیں گے۔
    3۔۔۔»»» اگر کسی دوست کو ہماری سینڈ کی ہوئی پوسٹ میں کسی قسم کی بھی غلطی نظر آئے تو دلیل کے ساتھ ہماری اصلاح کریں ان شاءاللہ ہمیں رجوع کرتا پائیں گے، بشرطیکہ دلیل بَیِّنہ ہو۔
    4۔۔۔»»» اگر کوئی دوست تجویز یا مشورہ دینا چاہے تو ہمیں ان باکس کر سکتا ھے، ان شاءاللہ اگر کوئی رکاوٹ یا مسئلہ نہ ہوا تو ھم ضرور اس کو عمل میں لائیں گے۔
Previous articleKya Ap jaante Hain…?
Next articleThe Pearl of Wisdom

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here