Description / Rules
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
??
*اس گروپ کا مقصد اسلامی و اصلاحی تحریر سے موٹیویشن دینا ہے۔ تاکہ اس پرفتن دور میں ہم فتنوں سے خود کو محفوظ رکھیں اور اللہ کے فضل و کرم سے صراط مستقیم پر چلتے رہیں اور جنت کے بالا خانوں میں جمع ہو جائیں۔۔۔۔ آمین