صراط مستقیم

صراط-مستقیم

Description / Rules

اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
* بسم الله الرحمن الرحيم
_ ایک مسلمان کی ہر نماز میں مانگی جانے والی اور پڑھی جانے والی دعا_
القرآن – سورۃ نمبر 1 الفاتحةآیت نمبر 6اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۞ترجمہ اے اللہ رب ذوالجلال والاکرام ہمیں سیدھے راستے (صراطِ مستقیم)کی ہدایت عطا فرما
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنا ہی صراط مستقیم ہے اس بارے میں نیچے ملاحظہ کیجئے قران مجید
القرآن – سورۃ نمبر 36 يسآیت نمبر 1-4يٰسٓ ۞ وَالۡقُرۡاٰنِ الۡحَكِيۡمِ ۞ اِنَّكَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِيۡنَۙ ۞ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسۡتَقِيۡمٍؕ‏ ۞ترجمہیس۔ ۞ حکمت بھرے قرآن کی قسم ۞ تم یقینا پیغمبروں میں سے ہو۔ ۞ بالکل سیدھے راستے پر۔ ۞*

Previous articleMy Eads Pakistan Team
Next articleProperty Marketing

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here