Description / Rules
دعوت نامہ
?⤵️?⤵️
اَلسَّلَامُ عَلَي٘كُم٘ وَرَح٘مَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ
میں آپ کو TLP پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں_
الحمد للّٰہ رب العالمین TLP پنجاب آفیشل میڈیا سوشل میڈیا کے تمام تر ذرائع پر بہت مظبوط اور تیزی سے کام کررہا ہے۔
اور TLP پنجاب آفیشل میڈیا کا مقصد صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کے پیغام کو پوری دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا ہے۔
?ٹی ایل پی پنجاب آفیشل میڈیا ٹیم کا حصہ بن نے کے لئے مندرجہ ذیل کوائف میرے پرسنل پہ سینڈ کریں
نام
ایڈریس
تصویر
آپ کتنا ٹائم موبائل استعمال کرتے ہیں