PTI Tigers

pti-tigers-11

Description / Rules

السَلامُ عَلَيْكُم
پی ٹی آئی کے گروپ میں خوش آمدید گروپ میں رہنے کے لئے گروپ قوانین کی پاسداری ہر ممبر کا فرض ہے قوانین کی تفصیل درج ذیل ہے

01 – اس گروپ کو آگے یا مزید پانچ گروپس میں شیئر
کریں خود با خود جوئن ہو جائگا
02 – اس گروپ میں اخلاقیات ، تجربات ، سائنسی معلومات ، خیالات ، سیاسی ویڈیوز ، اسلامک پوسٹ ویڈیوز
اپلوڈ کی جائیں گی
03- ہر ممبر ایکٹو رہے
04: گروپ پوسٹ پر ری ایکٹ ضرور کریں
05:- اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ گروپ میں آپ کو سکس ویڈیوز لنکس یا اس جیسا غلط مواد ملے گا تو آپ غلط فہمی میں ہیں
06:- یہ گروپ صرف پاکستانی ہی جوئن کریں
07:- اس گروپ میں آپکو ٢٤ گھنٹے با خبر رکھا جاۓ گا
08 – سوۓ ہوۓ ممبرز کو ریموو کیا جائگا
09:- اگر آپکو کوئی گروپ ممبر تنگ کرے تو ایڈمن سے رابطہ کریں
10: اگر آپ گروپ ایڈمن بننا چاہتے ہیں تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں

نوٹ.
4
اگر آپ ان رولز کو فولو نہی کرتے ہیں تو دروازے کھلے ہیں

دفعہ ہو جائیں

Previous articleOdisha Trusted ID Seller’s 🙏
Next articlePUBG STORE #2

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here