تلاوتِ قرآنِ پاک،حمد و نعت، ترانے?

talawat-e-quran

Description / Rules

✨ اںسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ امید ہے کہ سب گروپ کے MEMBERS خیریت سے ہونگے اس گروپ کے بنانے کا مقصد آپ سب کو تلاوت ، حمد و نعت اور ترانے وغیرہ سے لطف اندوز کروانا اور جو لوگ SONGS وغیرہ سنتے ہیں یا کوئی اور میوزک سنتے ہیں تو میں آپ سب لوگوں کو دعوت دینا چاہتا ہوں کہ آپ سب اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور میوزک کا BOYCOTT کریں جزاک اللّٰہُ خیرا۔ آپ سب اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اللّٰه پاک سب سے پہلے مجھے پھر آپ سب کو اںسلام پر پوری طرح عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ???❤️

Previous article59 Gamerz & Uc Shop
Next articleOnline Shopping Group (OSG)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here