Description / Rules
🩵سنن ابوداؤدکتاب: استغفار کا بیانباب:🪻استغفار کا بیانحدیث نمبر: 1529ترجمہ:ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص کہے: رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد رسولا میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوا تو جنت اس کے لیے واجب گئی …………. تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابوداود، (تحفة الأشراف: ٤٢٦٨)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الإمارة ٣١ (١٨٨٤)، سنن النسائی/الجہاد ١٨ (٣١٣٣) (صحیح )🩵