P T I Social Madia

p-t-i-social-madia-2

Description / Rules

‏🌱 کچھ اصول وضوابط🌱
✳️گروپ میں تعمیری گفتگو کریں بلا وجہ کی تنقید سے پرہیز کریں
✳️ممبرز ایک دوسرے کے ساتھ ادب واحترام کیساتھ پیش آئیں
✳️جملہ بازی اور حقارت پر مبنی گفتگو سے اجتناب کریں
✳️بد زبانی اور گالی گلوچ کسی بھی صورت گروپ میں برداشت نہیں کی جائے گی
✳️گروپ میں غیر اخلاقی تصاویر/ ویڈیوز شئیر کرنے کی اجازت نہیں
✳️ممبرز کے ساتھ عزت سے پیش آئیں
✳️گروپ میں کسی بھی قسم کی بدتمیزی اور بد تہذیبی برداشت نہیں کی جائے گی
✳️ٹیم رولز توڑنے اور گروپ میں Disturbance پیدا کرنے والوں کو گروپ سے نکال دیا جائے گا

Previous articleFree Beautician Course
Next articleSelena Forex

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here