Description / Rules
السلام علیکم ۔
⚘??پیارے پیارے میٹھے میٹھے دوستو اس گروپ میں صرف اسلامک پوسٹ ہی کریں ۔اسلامک گروپ کے علاوہ کسی گروپ وغیرہ کا لنک شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔کسی بھی بات پر بحث نا کریں بلکہ کسی حق بیان کرنے والے اہلسنت کے اچھے عالم دین سے رہنمائی حاصل کریں…گروپ ممبرز میں سے کسی کا نمبر لے کے گروپ میں پرسنل میسج نا کیا جائے۔۔اللہ عزوجل کی رضا اور ثواب کی نیت سے گروپ کا صحیح استعمال کیجئے۔۔اللہ پاک اپنے پیاروں کے صدقے ہم سب کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب کرے آمین۔۔جزاک اللہ۔??