Islamic Media

islamic-media

Description / Rules

* بسم اللہ الرحمن الرحیم
اصول دین اسلام کے مطابق بنی آدم دو خیموں میں منقسم ہیں ۔ ایک وہ جو دینِ اسلام کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ دوسرے جووہ جو اپنی من گھڑت باتوں کو مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں ۔ دوسرے وہ جو اپنی من گھڑت باتوں کی مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں اور باطل پرستی کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں ۔تاریخ اسلام میں یہ ثبوت موجود ہیں کہ باطل پرستوں نے بہت سارے مذاہب کو ایجاد کیا اور اللہ تعالیٰ سے بغاوت کی لیکن وقت کےساتھ ساتھ تمام مذاہب باطلہ یا تو کلی طور پر ختم ہوچکے ہیں یا پھر آخری ایام میں ہیں ۔ لیکن دین ِاسلام روز اول سے ہے اور آخر تک بنی آدم کی رہنمائی فرماتا رہے گا ۔*

Previous article9th Class Students Pakistan
Next articleNC SUBSCRIPTIONS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here