Description / Rules
✳️اس گروپ میں فخرعلمائےدیوبند حضرت اقدس حکیم الامت موْلَانَا شاہ حکیم محمداخترصاحب رَحْمَةُ اللّٰہ عَلَیْہ اور دیگر علماء کرام کے بیانات آڈیو،کتب اورہرجمعہ موْلَانَا شاہ حکیم محمداخترصاحب رَحْمَةُ اللّٰہ عَلَیْہ کا ایک اصلاحی رسالہ شیئر کیا جاتاہے۔
✳️السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ اس گروپ میں شامل ھونے والے نئے احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
✳️گروپ صرف ایڈمن only) Admin) چلا رہا ہے اس گروپ کا مقصد آپ تک اللہ کی رضا کے لئے اللہ کی بات پہنچانا ہے۔۔۔ الله تعالٰی آپ سے اور ہم سب سے راضی ہو جائے آمین ثم آمین
✳️اس گروپ میں جو مواد سینڈ کیا جائے وہ صدقہ جاریہ سمجھ کے ثواب کی نیت سے آگے ضرورشیئر کیا کریں۔
✳️آپکی دعاؤں کا طلب گارگروپ ایڈمن?