Description / Rules
💛🧡🤍💚اسلام علیکم
تمام گروپ والوں
امید کرتا ہو کہ آپ سب خیرت سے ہو گے
اس گروپ کو بنانے کا ایک مقصد ہے کہ
پوری دنیا کے مسلمان اس کو جوائن کر کہ اسلام کے متعلق سوال و جواب کر سکے اور اپنی اصلاح کر سکے
اور مذید یہ کہ اس گروپ میں کوئ غلط پوسٹ نہ کرے صرف اسلامک پوسٹ کیا کریں
اس گروپ کو مزید شیہۂر کریں سب گروپوں میں اے اللّٰہ! تو مجھے زندہ رکھ جب تک میرا زندہ رہنا میرے حق میں بہتر ہو اور مجھے موت دے اگر مرنا میرے حق میں بہتر ہو۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
الللہ حافظ💛🧡🤍❤️