INTELLECTUALS@اذانِ مِہر

intellectuals

Description / Rules

انقلابی خواتین و مرد کا سب سے بڑا 12 سال پرانا گروپ جائن کریں۔ لنک۔
تعلیمی شرط۔ گریجوئیٹ ۔
یہ گروپ صرف انقلابیوں کے لیے ہے۔ پٹواریوں زرداریوں اور مزھبی انتہاپسندوں پہ اس کی زمین تنگ ہے۔ مافیا حکومت کے جانے میں چند دن بچے ہیں۔ اس کے بعد انھی کی لائی ہوی نگران منشی حکومت آنے والی ہے۔ آو مل کر اس جرنیلی راج کا خاتمہ کریں۔حق کہنے پہ امر ہو جائیں۔ یہی جہاد ء حق ہے۔ سینہ تان کے ظالم کے سامنے ڈٹ جاییں نہ کہ گھٹنوں کے بل ایسے جھکیں جیسے بلاول زرداری اپنی ماں اور نانا کے قاتلوں کے آگے جھکا ہے ،آپ کا ہر میسج ممبرز کے زریعے شئیر ہو کر کروڑوں میں پہنچ جاتا ہے۔ کاپی پیسٹ پوسٹ کم لگائیں۔ اپنا لکھا کنٹینٹ زیادہ بااثر ہوتا ہے۔ خواتین ممبرز کا احترام کریں اور انھیں پرائیوٹ میسج بھول کر بھی نہ کریں۔ کمرشل ایڈز اور اپنی پبلسٹی کے پوسٹ مت لگائیں۔مزھبی انتہاپسندی کے پوسٹ سختی سے منع ہیں۔ تمام مزاھب کا احترام کریں۔
Join 12 Years old WhatsApp Group entirely for Revolutionists .Subscribe YouTube https://bit.ly/2WmsB69

Previous articleHappy Gardening
Next articleBEN TRADER

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here