Description / Rules
غزل کے وہ سارے الفاظ جو عورت کی تعریف میں کیئے جاتے ہیں
خواہ وہ دنیا کی کسی بھی زبان میں کیوں نہ ہوں اُس ایک وصف کے برابر کبھی بھی نہیں ہوسکتے جس کو اللہ تعالیٰ نے عورت کی شان میں قرآن میں فرمایا :
تَمۡشِىۡ عَلَى اسۡتِحۡيَآءٍ ♥️?
ترجمہ:
” بڑی شرم و حیا کے ساتھ چلتی ہوئی آئی”??