Reconstruction of Ummah

Reconstruction of Ummah

Description / Rules

السلام علیکم…!
محترم بھائیو
▪ہمارے اس گروپ کا مقصد صرف معلومات کا پہنچانا ہے ورنہ بات کے پہنچانے کا اصل ذریعہ اور مقصد بذاتِ خود چل کر جانا ہے،

▪ہدایت کیلیے مجاہدہ شرط ہے اور مجاہدہ صرف انسان کی صفت ہے ،

▪اللہ نے انسان کے علاوہ تمام مخلوقات کو مجاہدے کی صفت سے محروم رکھا اس لیے کوئی بھی سبب ہدایت کیلیے موضوع نہیں ہو سکتا سوائے بذاتِ خود کے،

▪حضرت فرماتے تھے کہ حق کے پہچانے میں اگر باطل کا ادنیٰ سہارہ لو گے تو اس سے باطل پھیلے گا حق ہرگز نہیں پھیلے گا…!

Previous articleYouTube Telegram
Next articleIQ BINARY OPTIONS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here