میں ہوں صرف مسلمان

میں-ہوں-صرف-مسلمان

Description / Rules

نہ میں بریلوی۔ نہ میں دیوبندی۔ نہ میں شیعہ۔ میں ہوں صرف اور صرف مسلمان۔ مسلمان مسلمان کا بھاٸ ہے۔ خدا را اس فرقہ واریت سے نکلیے۔ اور صرف مسلمان بنیۓ۔ جو الله اور اسکے رسول ﷺ پر ایمان رکھتا ہے۔ؒپس میں ایک دوسرے کو کافر کہنا چھوڑیۓ۔ اور اسطرح فرقہ واریت کے جال میں پھنس کر اپنے آپکو مت کمزور کریں۔

Previous articleاسلامک
Next articleسیاست نہیں صرف اسلام

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here