اسلامک

اسلامک

Description / Rules

اس گروپ میں صرف اسلامی بیانات۔ تقاریر۔ نعت۔ حمد۔ وغیرہ اپ لوڈ کرنے کی اجازت ہے۔ براۓ مہربانی۔ سیاسی ۔ یا مذہبی فرقہ واریت سے گریز فرماٸیں۔ اور کسی بھی فرقہ پر اٹیک نہ کریں کیونکہ اگر آپ کسی فرقہ پر اٹیک کریں گے تو جواباً کوٸ آپکے فرقہ پر اٹیک کرے گا۔ ہم صرف مسلمان ہیں۔ اور مسلمان مسلمان کا بھاٸ ہوتا ہٕے۔ کوٸ بھاٸ اپنے بھاٸ کو کافر یا برا بھلا کہتا اچھا نہیں لگتا۔

Previous article..♥?‍? සිහින සාගරේ ?‍?♥..
Next articleمیں ہوں صرف مسلمان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here