قل هو الله احد

قل-هو-الله-احد

Description / Rules

* بسم الله الرحمن الرحيم حسبنا الله ونعم الوكيل ونعم المولى ونعم النصير
دعا، پکار اور عبادت میں اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کیا جائے
القرآن – سورۃ نمبر 4 النساءآیت نمبر 116🪻أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِاِنَّ اللّٰهَ لَا يَغۡفِرُ اَنۡ يُّشۡرَكَ بِهٖ وَيَغۡفِرُ مَا دُوۡنَ ذٰ لِكَ لِمَنۡ يَّشَآءُ‌ ؕ وَمَنۡ يُّشۡرِكۡ بِاللّٰهِ فَقَدۡ ضَلَّ ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا ۞ ترجمہ:اسے اللہ تعالیٰ قطعاً نہ بخشے گا کہ اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک مقرر کیا جائے، ہاں شرک کے علاوه گناه جس کے چاہے معاف فرما دیتا ہے اور اللہ کے ساتھ شریک کرنے واﻻ بہت دور کی گمراہی میں جا پڑا
اللہ رب العالمین ہم سب کو شرک سے پاک صاف زندگی نصیب فرمائیں امین ثم امین یا اللہ یا کریم والحمدللہ رب العالمین*

Previous article“SECRET OF SUCCESS TEAM TIGER “
Next articleBig Idea Pakistan Team Future Millionaires

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here