Description / Rules
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و براکاتہ♥️
نظام مصطفی ﷺ گروپ بنانے کا مقصد تحریک لبیک پاکستان کے ذریعے دین کا پیغام عام کرنا ہے۔ 🕋
اس گروپ میں آپ کو TLP کی تمام نیوآپڈیٹس، قائدین کے بیانات ملیں گے 🎥
انشاءاللہ 🕋
ثواب کی نیت سے گروپ کے لنک کو شیئر کر دیں🥏 📲
جزاک اللہ🕋