Description / Rules
اسلام علیکم !
- ہر صبح گروپ میں تلاوت قرآن سینڈ کی جائے گی ۔
- اسکے بعد پیر صاحب کا ویڈیو کلپ ۔
- دو شرعی مسائل مفتی محمد اکمل مدنی صاحب کی زبانی ۔
3.خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ایک اصلاحی بیان ۔ - کسی بھی عالم دین کے دن میں دو خوبصورت ویڈیو کلپ۔
- کوئی ایک اصلاحی تحریر ۔
- گروپ لنک اور شئیرنگ ریکوسٹ سٹیکر ۔
- ہفتہ وار PDF Book.
- بنیادی دعائیں۔