Description / Rules
کسی فرقہ کے بھی خلاف کچھ بھی کہنا ممنوع 🚫
کوئی کسی کو پرسنل یہ ذاتی کوئی بھی مسج نہ کرے 🚫
اسلام اور تربیتی تعلیم کے علاوہ کوئی بھی مسج نہ کرے 🚫
ان سب کی خلاف ورزی پر معذرت کے ساتھ ریمو کر دیا جائے گا 📢
براہ کرم ہمارا اور اپنا ساتھ دے ✨
خود اور خود کے گھر اور پھر اردگرد کے ماحول میں دین کی کرنوں کو پھیلاے