Description / Rules
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
تمام دوستوں سے گزارش ہے اس گروپ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ثواب کی نیت سے
اس گروپ میں آپ لوگوں علماء اہلسنت کے فتوے🌹
علماء اہلسنت کی روشنی میں احادیث🌹
اچھی باتیں 🌹
آپ اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں ۔بے حیائی کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
اللہ کی رضا کے لئے لیے،
جزاك اللّٰه🌹