Description / Rules
دنیا بھر کے بڑے بڑے فلسفی و دانشوروں کے
سنہرے الفاظ، اقوال زریں اور حوصلہ افزائی کے
كلمات حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹساپ گروپ میں
شمولیت اختیار کریں…
اس گروپ میں روزانہ دو یا تین فوٹو کی شکل میں اردو تحریر کے سنہرے الفاظ، اقوال زریں اور حوصلہ افزائی کے کلمات ارسال کئے جائیں گے۔
نوٹ:- اس گروپ میں صرف اور صرف ایڈمن ہی میسج کرسکتے ہیں (یعنی کہ اس گروپ کو لاک رکھا جائے گا)۔
{ہم آپ سبھی کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔}