Description / Rules
اسلام علیکم *گروپ کے اصول* جو اصول توڑے گا اسے نکال دیا جاے گا۔ ?گروپ میں بھیڑ بکریوں اور بکروں کے علاوہ کوٸی اور چیز نہیں بھیجنی? ?گروپ میں فضول بات یا میسج نہیں کرنا? ?گروپ میں کسی قسم کا لنک نہیں بھیجنا? ✅ گروپ میں جانوروں کی بیماریاں اور اُن کے علاج کا پوچھا جا سکتا ہے✅ ✅گروپ میں جس نے جو جانور کو فروخت کرنا وہ جانور کی صرف ایک عدد تصویر یا ایک عدد فلم جو ایک منٹ سے زیادہ کی نہ ہو ✅ ✅جانور کو بیچھنے والے کا علاقہ جانور کی عمر اور اس کی قیمت لازمی لکھیں تاکہ آپ سے صرف وہی رابطہ کرے جس نے جانور لینا ہو✅