Description / Rules
میں صدق دل سے اقرار کرتا ہوں اور یقینی حلف اٹھاتا ھوں کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ھیں اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔
اور جو کوئی بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ کافر، زندیق، مرتد ہوگا۔