Helping Hand 2

Helping Hand 2

Description / Rules

یہ گروپ پرندوں کی بیماریوں کے متعلق ہے

کسی بھی بیماری پر آپ کا نالج اچھا ہے تو ایڈمنز سے رابطہ کریں ڈائیریکٹ کسی کو کو علاج نہ بتائیں آپ کا بتائے ہوئے غلط علاج سے اگر کسی کا نقصان ہوا تو روز قیامت آپ کو حساب دینا ہو گا
(1) ڈاکٹر بننے کی اجازت نہیں اگر آپ بہت سمجھدار ہیں تو آپ کو اس گروپ کی ضرورت نہیں یہ نیو لوگوں کی لیے ہے اسے فیس بک نہ بنائیں

(2)گروپ میں کسی قسم کی بھی پوسٹ کی اجازت نہیں صرف بیماریوں کہ بارے میں سوال کریں

رول کی خلاف ورزی پر بنا وارننگ گروپ سے ریموو کر دیا جائے گا

Previous articleHeritage & Aseel Only
Next articleRED CHICKS (ریڈ چکس)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here