Description / Rules
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🤝💕 لبابہ آن لائن اکیڈمی کی طرف سے پیاری بہنوں کے لیے فری مہندی کورس کرایا جارہا ہے اس کورس کو سیکھ کر آپ اپنی زات کے لیے بہت کچھ کر سکتی ہیں گھر بیٹھے اپنا خود کا کاروبار کر سکتی ہیں اور اپنی فیملی کا سہارا بن سکتی لنک کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بہت ساری غریب بہنیں جو کورس کی فیس ادا نہیں کر سکتیں وہ بھی سیکھ سکیں جزاکم خیرا کثیرا