Description / Rules
Din ho ya Raat EBL hr time hai aap k sath
EBL Pakistan Jesa Platform na koi aaya hai na koi aaye ga
Kaha tha na EBL is best
Long lasting Platform sirf EBL Pakistan
Aaj decision le lo Kal apne faisle pr garve karo ge
Alhamdulillah me ne decision liya tha aur aaj Fakhar hai mujhe apne decision pr, Alhamdulillah
نیو لیڈرز کے لیئے
1 اپنا پرسنل نیٹورک مارکیٹنگ نام سے گروپ کریٹ کریں
2 سوشل میڈیا فیسبک وٹساپ انسٹاگرام وغیرہ سے ممبر کو اس گروپ میں جوائن کریں زیادہ سے زیادہ
3 اپنے گروپ میں ای بی ایل پاکستان کی بھرپور اکٹویٹی کریں اور ہمیشہ اکٹو رہیں
4گروپ کے ممبران سے پرسنلی دعا سلام کریں اور سے ان کی ورکنگ کے بارے میں پوچھے کیا کرتے ہو
5 کسی بھی ممبر کو ای بی ایل پاکستان میں انوائٹ نہیں کریں
6 اپنی اکٹویٹی اپنے پرسنل گروپ میں اتنا مثبت اور اچھی رکھیں وہ ممبران خود مجبور ہو کر اپ سے ای بی ایل پاکستان میں جوائن ہونے کی خواہش کریں
*7 یاد رکھنا یہ ورکنگ 1 سے 2 دن کی نہیں آپ کی اکٹویٹی کو دیکھ کر 3 مہینے بعد بھی لوگ آپ کیساتھ جوائننگ کریں گے انشااللہ