Description
آئیں قرآن سمجھیں! 07 سے10 منٹ کا آڈیو کلپ روزانہ گروپ میں بھیجا جائے گا جس میں قرآن پاک کا ترجمہ اور مختصر تشریح ہوگی۔ الحمد للہ یہ سلسلہ الحمد سے شروع ہوا ہے اور ان شاء اللہ والناس تک جاری رہے گا۔ (والحمد للہ علی ذالک) مسئلہ پوچھنے کیلئے 03480532373 اپنا سوال واٹس ایپ کریں