All in One – Birds Point

all-in-one-birds-point

Description / Rules

محترم گروپ ممبرز. آپ سب گروپ رولز پڑھ اور اچھی طرح سمجھ لیں بعد میں نہ کہنا *مجھے کیوں نکالا*. یہ گروپ ہر قسم کے پرندوں، ہر قسم کی مرغوں مرغیوں اور ہر قسم کے اصیل مرغوں مرغیوں کی سیل پرچیز کے لیے بنایا گیا ہے، کسی بھی اور قسم کی پوسٹ، تصویر یا وڈیوز شییئر کرنے کی اجازت نہیں ہے، *گروپ رولز کی خلاف ورزی کرنے والے کو بغیر کسی وارننگ کے ریمو کر دیا جائے گا*، غیر اخلاقی،مذہبی، دینی، دنیاوی، ملکی، سیاسی یا معاشرتی گفتگو سے اجتناب کریں.    آپکے تعاون کا بہت بہت شکریہ.

Previous articleKarachi Birds Society
Next articleBirds? and Cats? for Sale

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here