Description / Rules
ہم پاکستان کے وفادار ہیں
لیکن ہم پاکستان کے وفادار بعد میں ہیں پہلے رسول اللّٰه ﷺ کے وفادار ہیں
سانحہ مستونگ کے ذمہ دار کون.؟
*اداروں، میڈیا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی منافقانہ و اسلام دشمن پالیسیوں پر سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا بیان۔