Description / Rules
السلام علیکم☺️
امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
میری دلی خوایش ہے کے میں لڑکیوں کو مفت میں مہندی ڈیزائن کا کورس سیکھاؤں۔۔۔
نوٹ : تمام لڑکیاں بے فکر رہیں گروپ میں مکمل طور پر پرائویسی ہے۔۔۔
نوٹ : گروب جوائن کرنے کے تین دن کے اندر ایک وائس نوٹ پر اپنا تعارف کروادیں اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا تو تین دن بعد آپ کو لڑکا سمجھ کر گروپ سے ریموو کر دیا جاۓ گا شکریہ۔۔۔
منجانب گروپ ایڈمن
??????