꧁༒☬????? ? ????????☬༒꧂

alfaz-e-muhabbat

Description / Rules

Poetry lovers…….. ❤️
گروپ رولز
السلام علیکم…… ?
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے
ہر ایک کام کے کرنے کے اصول ہوتے ہیں لہزا ہمارے گروپ کے بھی کچھ اصول ہیں
جوکہ مندرجہ ذیل ہیں

1)اس گروپ میں صرف شاعری بھیجی جائے گی

2)کسی اور چیز کی درخواست پر گروپ میں سے خارج کر دیا جائے گا

3)اس گروپ میں صرف ایڈمن ہی پوسٹ کرے گے

4)سب ممبران قابل عزت ہیں لہزا خود بھی عزت کریں اور اپنی بھی عزت کروائیں

5)کوئی ممبر جو گروپ میں سے کسی اور ممبر کو میسج کرے گا یہ ایڈمن کو میسج کیا جائے گا تو اسے فوری گروپ میں سے خارج کیا جائے گا

6)خارج شدہ ممبر کبھی ایڈ نہیں ہوگا

اور جو پوسٹ پر ری ایکٹ نہیں کریں گے انہیں گروپ میں سے خارج کر دیا جائے گا

لہزا خوش رہیں. خوشیاں بانٹیں?
اپنا خیال رکھیں.?

دعاؤں کی درخواست?
Group addmin
Xyz

Previous articleLearning Zone
Next articleBGMI ACCOUNT STORE

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here