?? دعوت الی اللہ1️⃣ ??

DAWAT-A

Description

1۔کئی دوسرے چینلوں کی طرح ہم اس چینل میں ہر وقت پیغامات ارسال کر کے آپ لوگوں کو پریشان کرنا نہیں چاہتے، اس لیے بعض دفعہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کئی گھنٹے یا دن پیغام نہ آئے 2۔اس چینل میں ہر پوسٹ کو تصدیق کے بعد شئیر کیا جاتا ہے۔ اور کوشش کی جاتی ہے کہ کوئی غیر مستند ، ضعیف اور جھوٹ پر مشتمل کوئی مواد شئیر نہ کیا جائے 3۔اس گروپ کا سب سے اہم مقصد صرف اور صرف اسلامی احکامات کی تعلیم اور ترویج ہے۔ اسی بنا پر اس گروپ میں کسی بھی قسم کا اختلافی اور مسلکی مواد شئیر نہیں کیا جاتا۔ Thats why Only Admin Can post.

Previous articleHaramain Makka And Madina
Next article??Mera dEeN isLam??

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here