Description
اُدعُ اِلٰی سَبِیل رَبِّک بالۡحِکۡمَة وَ الۡمَوۡعِظَة الحَسَنَة ﴿۱۲۵﴾ سورۃ النحل (اے نبی ! ) آپ اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور عمدہ وعظ کے ذریعہ بلائیے ۔ ـــ↠❀?❀⇤ـــ گروپ بنانے کے مقاصد (اختصارا) ?? لوگوں تک دینی تعلیمات صحیح قرآن و احادیث کی روشنی میں پہنچانا۔ قسط وار سلسلے، اقوال الشیوخ، اسلامی واقعات وغیرہ اور لوگوں کے ہر سوال و مسئلہ کا حل صحیح کتاب و سنت کی روشنی میں دینا۔ ـــ↠❀?❀⇤ـــ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں?? http://www.youtube.com/c/ROOHEHAYATCENTRE ـــ↠❀?❀⇤ـــ حافظ مجاہدالاسلام عظیم آبادی