لا اله الا الله محمد رسول الله

لا-اله-الا-الله-محمد-رسول-الله-2

Description / Rules

💙🪼 بسم الله الرحمن الرحيم🪼💙
🩵💠اسلام کی بنیاد توحید و رسالت پر ہے۔ اسلام میں داخل ہونے کے لیے جس طرح توحید کا اقرار ضروری ہے اسی طرح رسالت کا اقرار بھی لازمی ہے۔ توحید و رساالت کا اقرار “لا اله الا الله محمد رسول الله” میں جمع ہے۔ اقرار کی نیت سے “لا اله الا الله محمد رسول الله” پڑھنے والا مسلمان ہو جاتا ہے ,,,, عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ اس آدمی کو جہنم پر حرام کر دے گا جو اِس بات کی شہادت دے کہ “لا الہ الا اللہ” اور یہ کہ محمد رسول اللہ” (مسند احمد 318/5، مسند ابی عوانة 16/1) اسی طرح بخاری (ح: 1369) اور تلخیص الحبیر از ابن حجر عسقلانی (ح: 1705) اور دیگر کتب حدیث میں بہ کثرت احادیث ہیں۔💠🩵

Previous articleWord of Forex
Next articleملالِ عشق Malal-e-Ishq

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here