قل هو الله احد

قل-هو-الله-احد-2

Description / Rules

﷽​
شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے​
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ۔​
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے​
اللَّهُ الصَّمَدُ ۔​
اللہ بےنیاز ہے​
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۔​
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا​
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ۔​
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں​
۔۔۔۔۔۔
سورۃ اخلاص کی تلاوت کرنے والا:
اُم المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو لشکر کا سردار بنا کر بھیجا، وہ نماز میں (یعنی ہر رکعت میں) اپنی قرأت قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ پر ختم کرتا، جب لشکر والے لوٹ کر مدینہ میں آئے تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، آپ نے فرمایا:
(( لِأَيِّ شَيْئٍ یَصْنَعُ ذَلِکَ؟ ))

’’ اس سے پوچھو: ایسا کیوں کرتا ہے؟ لوگوں نے پوچھا، وہ کہنے لگا: اس سورت میں اللہ کی صفتیں مذکور ہیں، مجھ کو اس کا پڑھنا اچھا لگتا ہے۔ ‘‘ ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَخْبِرُوْہُ أَنَ اللّٰہَ یُحِبُّہ۔ ))
’’اس سے کہو اللہ تجھ سے محبت کرتے ہیں۔‘‘
_*أخرجہ الب

Previous articleLife Change of Opportunity
Next articleETERNALS GAME

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here