Description / Rules
* بسم اللہ الرحمن الرحیم ,,, سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ,,, صلی اللہ علی نبینا محمد والہ وسلم
اہل حدیث کا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن کے بعد حدیث کو اپنی زندگی کا مشعل راہ بنایا جائے اگرکسی معاملہ میں قرآن و حدیث سے مسئلہ کی وضاحت نہ ہو تو مجتہدین، کے اجتہادات کو دیکھا جائے جس کا اجتہاد، قرآن اور حدیث کے زیادہ نزدیک ہے اسے لے لیا جائے جو نا موافق ہو اسے رد کر دیا جائے*