طنز و مزاح کی دنیا

طنز-و-مزاح-کی-دنیا

Description / Rules

السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ایک دفعہ اسے لازمی پڑھ لیجیے
اس گروپ میں آپ کو انفرمیشن، ایجوکیشن اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے مواد ملے گا

ایڈمن کی طرف سے بھیجے گئے مواد پر ری ایکٹ کر کے ایڈمن کی حوصلہ افزائی کیا کریں

تمام ممبرز ایڈمنز کی طرف سے پول میں پوچھے گئے سوالات کے آپشنز پر کلک کیا کریں

کسی ممبر کو کوئی بھی پرسنل میسج نہ کرے، ضروری ہو یا کوئی بہترین مواد بھیجنا ہو تو ایڈمن سے رابطہ کریں

اگر کسی نے کسی ممبرز کو پرسنل میسج کر کہ تنگ کرنے کی کوشش کی تو ایڈمنز اس بر کو گروپ میں شئیر کر کے تمام ممبرز سے رپورٹ کروایا جا سکتا ہے، اور اس طرح وہ نمبر ہمیشہ کے لیے بلاک ہو جائے گا

اوپر دیئے گئے اصولوں پر عمل نہ کرنے ہر آپ کو گروپ بدر کیا جا سکتا ہے

Previous articlePakistan Property
Next articlePremium App Mods

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here