Description / Rules
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🫱🏻🫲🏻💖
~Ourelitehealth~ آنلاٸن اکیڈمی کی طرف سے پیاری بہنوں کےلٸے فری ککنگ کورس کرایا جارہا ہے اس میں مختلف قسم کے کھانے بنانا آپکو سیکھائے جاۓ گے تمام بہنیں لنک کو اپنے اسٹیٹس پر لگاٸیں اور زیادہ سے زیادہ شیٸر کرے۔ تاکہ بہت ساری غریب بہنیں جو کورس کی فیس ادا نہیں کرسکتی وہ فری کورس کرسکیں ۔۔۔۔۔ جزاك اللهُ۔۔۔ جو بہنیں لنک شیٸر کردے وہ مجھے پرسنل میں بتادیں
جزاکن اللہ خیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا🥰