Description / Rules
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اس گروپ میں قرآنی آیات,
احادیثِ نبویﷺ,
اقوال،
دلچسپ معلومات، قصے,کہانیاں, تاريخی واقعات شیئر کیۓ جائیں گے.
امید ہے آپ لـوگ ان سے لطف اندوز ہوں گے.
آپ سب سے التماس ھے کہ گروپ میں کسی بھی قسم کی سیاسی بات چیت اور کوئ بھی سیاسی پوسٹ شیئر نہ کی جاۓ.
اگر کوئ اچھی بات گروپ میں سینڈ کرنا چاہتا ہے تو ایڈمن کو بھیج دے
✨????