Description / Rules
السلام وعلیکم
اُمید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے ،جیسا کے آپ جانتے ہیں کے آجکل لوگ بلا وجہ رونگ نمبرز سے تنگ کرتے ہیں اور بات یہاں تک آ پہنچتی ہے کہ لوگ ہراساں کرنے لگ جاتے ہیں اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے مینے اج اس گروپ کا افتتاح کیا ہے ۔