Description / Rules
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گروپ PMLN میں خوش آمدید گروپ رولز درج ذیل ہیں
- گروپ میں ہر ممبر اپنی پوسٹ اور کمنٹ کا خود ذمہ دار ہو گا
- گروپ میں کسی حساس ادارے یا عالم دین کے خلاف پوسٹ منع ہے
- یہ خالصتاً PMLN کا گروپ ہے مذہبی ڈیبیٹ فرقہ وارانہ پوسٹ بالکل برداشت نہیں کی جائے گی
- فیک نیوز پھیلانے سے گریز کریں
- شکایت کی صورت میں صرف ایڈمن سے رابطہ کریں
(نوٹ) رولز کے خلاف ورزی پر بنا کسی نوٹس یا وارننگ گروپ سے نکال دیا جائے گا