Pashto Poetry ☞ ❝? شائشتہ یاران ? ❞☜

pashto-poetry

Description / Rules

دنیا میں ملوں گا نہ دین میں ملوں گا
دعا میں ملوں گا نہ آمین میں ملوں گا

دل سے پڑھو گے جس گھڑی قرآنِ پاک
ظاہر لکھا ہوا سورہ التین میں ملوں گا

لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم
ثم رددنہ اسفل سفلین میں ملوں گا

والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین
قرآن پاک کے دل یسین میں ملوں گا

سُن زاہد میں تجھے عبادتوں میں نہیں
اپنے مومنین اپنے صالحین میں ملوں گا

Previous articleEnglish Literature Reference Books❤️
Next articleA MASS INVESTMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here