Non Custom Mobiles

non-custom-mobiles

Description / Rules

All android phones and iPhone are available at low price. New costumers 25%payment advance hogi or old costumers full payment advance hogi no behs
Aoa all member??????

نوٹ تمام دوست جو پرانے کسٹمرز ہیں وہ فل پیمنٹ کروا کر ،جیزکیش یا ایزی پیسہ میں کروائیں گے۔جو دوست نئے ہیں وہ ہاف پیمنٹ پہلے اور ہاف پیمنٹ پارسل سلپ کے بعد جمع کروائیں گے۔جو موبائل پسند آئے اس کی تصویر اور گروپ میں موجود قیمت ایڈمن کو بھیج کر اس سے ایزی پیسہ یا جیز کیش لی لے کر پیمنٹ کا سکرین شارٹ ایڈمن کو واٹس ایپ کریں گے ۔اس کے بعد آپ اپنا نام فل اڈریس اور اپنا فون نمبر ایڈمن کو واٹس کریں گے آپ کا جو پارسل صبح فرسٹ ٹائم لگے گا اوہ آپ کا کل شام کو مل جائے گا اور جو سیکنڈ ٹائم لگے گا وہ اگلے پرسو ملے گا۔دوستوں سے گزارش ہے کہ انباکس میں بحث کرنے نہ آیا کریں۔جو موبائل لینا ہے اس کو پسند کرکے کے پیمنٹ کرانے کے بعد ہی آپ کو پارسل بھیجا جائے گا۔

Previous articleWA Social Media
Next articleAffiliate Money Master Program

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here