Description / Rules
Zameen Marketing Network (LSC Authorized Dealer)
تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ یہ گروپ صرف اور صرف لاہور سمارٹ سٹی کی خریدوفروخت کے لیے بنایا گیا ہے لہذا،
گروپ میں غیر متعلقہ پوسٹ لگانے والے کو نوٹس میں آنے کے فوری بعد گروپ سے رمیوو کر دیا جائے گا
سب ممبران کسی قسم کی خریدوفروخت کرنے میں خود تحقیق کرنے کے پابند ہوںگے،،