Description / Rules
کورلوش عثمان، باربروسا ، سرخ پرچم ، اور تشکیلات کے سیزن ختم ہوچکے ہیں . نئے سیزن اکتوبر میں سٹارٹ ہونگے۔۔الپ ارسلان سیریز کے 2 اقساط باقی ہے۔۔لیکن اس کی ریلیز ڈیٹ ابھی کنفرم نہیں ہے۔۔فی الحال گروپ میں 3 ترکش سیریز چل رہی ہے مولانا جلال الدین رومی، سرخ سیب (کزیل المایا) اور عثمان غازی پر 1988 میں بننے والی سیریز کورلوش عثمان چک