Islamic Posted Only Girls

islamic-posted-only-girls

Description / Rules

الســـلام علیکم پیاری شہزادیو
یہ صرف اسلامی شہزادیوں کا گروپ ہے اس میں صرف گرلز ایڈ ہو سکتی ہیں
*علم دین: *حضرت عبداللہ بن مبارک رحمة الله علیه سے عرض کی گئی*
اگر آپ سے کہا جائے آپ کی زندگی کا صرف ایک دن باقی ہے تو ایسے نازک وقت میں آپ کون سا کام کریں گے؟
فرمایا: میں لوگوں کو علم سکھانے میں مصروف ہو جاؤں گا
*اس گروپ میں اسلامی پوسٹ سینڈ کی جائیں گی
گروپ میں ایڈ ہونے سے پہلے آپکو وائس میسج کرنا ہو گا
اگر آپ نے وائس میسج نہ کیا تو اگلے دن آپ کو لڑکا سمجھ کر ریموو کر دیا جائے گا!!!!!
از قلم سیدہ شہزادی

Previous articleMera Zewar Mera Hijab
Next articleAll India Corporate Jobs

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here